جائیداد کی دیکھ بھال اور کرایہ داری
اگر آپ کا گھر، پورشن یا اپارٹمنٹ خالی ہے تو مالکان اسے کرائے پر دے کر اس کی دیکھ بھال کرتا ہے تاکہ آپ کو باقاعدہ آمدنی ملے، چاہے آپ بیرونِ ملک ہوں۔
- کرایہ دار کی تلاش اور جانچ۔
- تحریری کرایہ نامہ، سیکیورٹی اور پولیس رجسٹریشن۔
- وقت پر کرایہ وصولی اور ماہانہ رپورٹ۔
- بلوں، واجبات اور ٹیکس کی ادائیگی۔
- مرمت اور تزئین ہماری تعمیراتی ٹیم کے ذریعے۔
- باقاعدہ معائنہ اور تصاویر واٹس ایپ پر۔