جائیداد کے قانونی معاملات

جائیداد کے مسائل خاص طور پر بیرونِ ملک رہنے والوں کے لیے پریشان کن ہوتے ہیں۔ مالکان اسلام آباد اور راولپنڈی میں تجربہ کار وکلاء کے ساتھ مل کر ان معاملات کے حل میں مدد کرتا ہے۔

  • خریداری سے پہلے ملکیت اور کاغذات کی تصدیق۔
  • سی ڈی اے، ڈی ایچ اے، بحریہ ٹاؤن اور سوسائٹیز میں ٹرانسفر اور انتقال۔
  • بیرونِ ملک مالکان کے لیے مختار نامہ۔
  • ناجائز قبضہ اور تجاوزات کا خاتمہ۔
  • وراثت، جانشینی سرٹیفکیٹ اور ورثاء میں تقسیم۔
  • کرایہ داروں کے تنازعات۔
  • جعلی فائلوں اور دھوکہ دہی کے معاملات۔

ہم پہلے آپ کے کاغذات دیکھ کر آسان الفاظ میں آپشنز، وقت اور اخراجات بتاتے ہیں۔ قانونی کام مستند وکلاء کرتے ہیں اور مالکان آپ کو واٹس ایپ پر ہر قدم سے آگاہ رکھتا ہے۔

رابطہ

ہمیں بتائیں آپ کیا تلاش کر رہے ہیں

واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں یا کال کریں، ہم آپ کے لیے پراپرٹیز منتخب کریں گے۔